مریم کی حمزہ پر تنقید، نواز شریف بیٹی پر برہم ، خاموش رہنے کا حکم، سیٹ چھوڑ کر چلے گئے، ن لیگ کے خاندانی اجلاس کی  تہلکہ خیز اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے اہم اجلاس میں نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز پر اس وقت برہم ہوگئے جب انہوں نے حمزہ شہباز کے طریقِ سیاست پر اعتراض کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39eB8zd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments