مالاکنڈ (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا خواب ہے نمل یونیورسٹی پاکستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی بنے اور یہ صرف یونیورسٹی نہیں بلکہ ایک نالج سٹی ہوگی، 30 سال میں ملک کاپیسہ چوری کیاگیا،یہاں اربوں پتی بیٹھے جنہیں پتاہی نہیں ان کے پاس کتناپیسہ ہے، خوشی صرف پیسے سے ہی نہیں ملتی، اگریہاں شریف اورزرداریوں نے ہی امیرہوناتھاتو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tBtoyR
via IFTTT
0 Comments