حکومت نے جمعیت علماءاسلام ف کو ڈپٹی چیئر مین سینیٹ کے عہدے کی آفر کردی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اوروزیر دفاع پرویز خٹک نے جمعیت علماءاسلام ف کے جنرل سیکریٹری مولانا عبد الغفور حیدری سے ملاقات کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3t2xD69
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments