گیلانی نااہلی کیس: ویڈیو کا ہم نے کوئی نوٹس نہیں لیاتھا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوسف رضاگیلانی نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن نے کہاکہ ویڈیو سامنے آنے پرہم نے کوئی نوٹس نہیں لیاتھا،اس ویڈیومیں پیسے اورٹکٹ کاکوئی ذکرنہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3en2PZG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments