آرمی چیف سے برطانوی کمانڈراسٹریٹجک کمانڈکی ملاقات،علاقائی سلامتی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی سٹریٹیجک کمانڈ کے کمانڈر نے ملاقات کی، جس میں جنرل سر پیٹرک نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی خدمات کو سراہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rj2n1F
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments