نیب” احتساب سب کے لیے“ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ اور فرد سے نہیںبلکہ صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے،نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر قانون کے مطابق عمل پیرا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PleoGC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments