لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لاہوراور اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ تشویشناک ہے اس لیے بعض اضلاع میں تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3f8z13u
via IFTTT
0 Comments