’فیصل واوڈا کا بیان حلفی بادی النظر میں جھوٹا ہے‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا،جسٹس عامر فاروق نے 13صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v1Uv7w
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments