ملک میں 24 گھنٹوں میں کوروناسے مزید 38افرادجاں بحق ہوگئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 38 اموات اور ایک ہزار 714 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uUh12t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments