’اس کے بعد تو یہی بات رہ گئی کہ  ہر کتا بلا عدالتوں پر بھونکنا شروع کردے ‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ برہم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سول جج ساہیوال اوراسسٹنٹ کمشنرکےتنازع سےمتعلق درخواست پرسماعت کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر فتح جھنگ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vbNTUm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments