’نور پھیلا ہوا آج کی رات  ہے‘ مسلمان آج عقیدت و احترام کے ساتھ شب معراج منا رہے ہیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسلمان آج شب معراج منا رہے ہیں، یہ وہ رات ہے جب اللہ نے اپنے محبوب کو اپنے پاس بلایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qEO1bv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments