اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صادق سنجرانی نے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا دعوی کیا تھا اس وجہ سے ان کو ووٹ دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2N6FjF8
via IFTTT
0 Comments