قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3clmzeZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments