اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاکہناہے کہ ہماری امن کی خواہش کوکمزوری نہ سمجھا جائے، ہماری مسلح افواج دور حاضر میں کسی سے پیچھے نہیں ،کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں،پاکستان دنیا کے چند ممالک میں شامل ہے جو دفاعی پیداوار میں خودکفیل ہے ،عہد کریں آزادی کی طرح ترقی اورخوشحالی کی منزل بھی حاصل کریں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fa8GSz
via IFTTT
0 Comments