اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دلائل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمر 62 برس ہو گئی ہے اور تین سال کی سروس باقی ہے جس کی مجھے کوئی پرواہ نہیں ،میں ابھی استعفیٰ بھی دیدوں تو مجھے پینشن مل جائے گی ، مجھے اپنے عہدے کا خیال نہیں ، میں اس ادارے کے وقار کیلئے کھڑا ہوں، میرے بارے میں فائل کھولی گئی اور معلومات کو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38Rgx3x
via IFTTT
0 Comments