اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سینئرنائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی نظام نہ چلنے دینے میں سپیکر ملوث ہیں ،وزیراعظم نےسپیکرکوخط لکھاہے،وزیراعظم اس سپیکر کوخط لکھتا ہےجس کونہ پارلیمانی اداب کاپتاہے،اپوزیشن لیڈر جیل میں ہے اور سپیکر خاموش ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38PYhYn
via IFTTT
0 Comments