لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیور و (نیب) نے 26مارچ کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو طلب کرلیا اور ہدایت کی ہے کہ ناصر لوتھا نے 2010میں ایک کروڑ 10لاکھ شیئرز چوہدری شوگر مل کے خریدے،2013میں یہ شیئرز حسین نواز کومنتقل ہوئے، نیب کی جانب سے ان شیئرز کا اوریجنل معاہدہ ہمراہ لایا جائے ،مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے پوچھا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OKxWnA
via IFTTT
0 Comments