اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف ملک واپس آنا چاہتے ہیں تو ان کیلئے 24 گھنٹے میں خصوصی اجازت نامہ جاری کریں گے ، پاسپورٹ ری نیو نہیں ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rXwXyP
via IFTTT
0 Comments