اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یوم پاکستان پر کی جانے پریڈ کی تیاریوں کے سلسلہ میں پاک فضائیہ کے طیاروں کی ریہرسل کے لئے وفاقی دارلحکومت کی فضائی حدودروزانہ صبح آٹھ بجے سے دوپہر بارہ بجے تک آئندہ چند رو ز بند رہے گی اور اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ایئرلائنز کو مطلع کردیا گیا ہے،تاہم اسلام آباد ایئرپورٹ سے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vu6Ba5
via IFTTT
0 Comments