وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ کے ایڈوائزری پورٹل کا اجراء کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ کے ایڈوائزری پورٹل کا اجراء کردیا، ان کا کہنا تھا کہ نیشنل سیکیورٹی پر بحث کرنے کی ضرورت ہے ، چھ سال پہلے کوئی موسمیاتی تبدیلی کی بات نہیں کرتا تھا،کلائمیٹ چینج آنے والی نسلوں کے لئے خطر ناک ہے، ماحولیاتی تبدیلی بھی قومی سلامتی کا ایشو ہے، ہمیں فخر ہے کہ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eLbR2T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments