پی ڈی ایم متحد، مریم نواز کی پیشی پر ان کے ساتھ نیب جائیں گے، مولانا فضل الرحمان کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) متحد ہے کچھ معاملات ہیں ان کو باہمی رابطوں سے حل کرلیا جائے گا،ہم مل کرسفرکرینگے ،پی ڈی ایم کی نوجماعتیں ایک سوچ رکھتی ہیں ،پیپلزپارٹی سے کہیں گے وہ نوجماعتوں کی رائے پر غور کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QfOVi3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments