براڈشیٹ کمیشن آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آیا، سربمہر ریکارڈ کھولنے کی سفارش

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)براڈشیٹ کمیشن سابق صدر آصف زرداری کے سوئس مقدمات کا ریکارڈ بھی سامنے لے آئے،کمیشن نے نیب کو سوئس مقدمات کا سربمہرریکارڈکھولنے کی سفارش کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rdmMVI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments