پاکستان کورونا کے خاتمے کیلئے ویکسین بھارت سے حاصل کر ے گا ، سب سے بڑی خبر 

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت ، پاکستان کو ’ کویکس فسیلیٹی ‘ پروگرام کے تحت انڈیا میں تیار ہونے والی ویکسین فراہم کرے گا ، ’ کویکس فیسلیٹی ‘ کورونا وائرس کی ویکسین کی فراہمی کیلئے پوری دنیا میں قائم ہونے والا اتحاد ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OKJ43r
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments