الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن روکنے کی استدعا مسترد کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tiWkf1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments