تحریک عدم اعتماد کی صورت میں  پی ٹی آئی کے کتنے ایم این اے پی ڈی ایم کا ساتھ دیں گے؟ رانا ثنا اللہ نے بلاول بھٹو کو ایسی بات بتادی کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رانا ثنا اللہ خان نے بلاول بھٹو زرداری کے سامنے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 23 اراکین قومی اسمبلی عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی صورت میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا ساتھ دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3etQF1x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments