وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کورونا کی صورتحال میں ہم نے کئی اقدامات کئے ہیں مگر سکول بند رکھنا بڑا مشکل فیصلہ ہے، وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/316U5z2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments