اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستا ن تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے،سابق نا اہل وزیر اعظم کے بیٹے نے ممبران پارلیمنٹ کے ضمیر کی بولیاں لگائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2NKkX56
via IFTTT
0 Comments