سمندر میں بد ترین ٹریفک جام، دنیا حیران پریشان رہ گئی

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بحیرہ احمر کو بحیرہ روم سے ملانے والی نہر سویز میں دنیا کا سب سے بڑا تجارتی جہاز ایور گرین پھنس جانے کے باعث سمندر میں ’ٹریفک جام‘ ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31fV4Nr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments