گرینا نے ای سپورٹس کے سب سے بڑے 20 لاکھ ڈالر کے انعامی پول کے ساتھ’فر ی فائر ورلڈ سیریز 2021 سنگا پور‘ کا اعلان کر دیا

لاہور (پ ر )گیرینا نے ’فری فائر ورلڈ سیریز سنگا پور ‘ ٹورنامنٹ2021 (FFWS 2021 SG) کا اعلان کر دیاہے جس میں جیتنے والی ٹیم کیلئے موبائل ای سپورٹس گیم میں اب تک کاسب سے بڑا نعام ” 20 لاکھ امریکی ڈالر“ رکھا گیا ہے، ٹورنامنٹ رواں سال مئی میں سنگاپور میں کھیلا جائے گا ،فری فائر ورلڈ سیریز میں 14 علاقوں سے 22 ٹیمیں حصہ لیں ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2P1Iuiu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments