صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بندکرنے کا حکومتی فیصلہ بحال ، حکم نامہ جاری 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صنعتوں کو اضافی گیس فراہمی بندکرنے کا حکومتی فیصلہ بحال کرنے کا حکم نامہ جاری کردیاگیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے سات صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r4aaAe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments