پیپلزپارٹی استعفوں کے حق میں پہلے بھی نہیں تھی ، اسی لیے ۔ ۔ ۔ رانا ثناء اللہ نے ا نتہائی حیران کن انکشاف کردیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا ءاللہ کا کہنا ہے کہ قربانی کی عید سے پہلے حکومت کی قربانی کریںگے، انہوں نے ملک کے ایک ایک ادارے کوتباہ کردیا ہے، پیپلزپارٹی پہلے بھی شاید استعفوں کے حق میں نہیں تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3102QuN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments