پنجاب میں میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحانات کب سے شروع ہوں گے ؟ وہ اعلان ہو گیاجس کا طلباء بے صبری سے انتظار کر رہے تھے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے تمام ایجوکیشن بورڈز میں میٹرک کے سالانہ امتحانات چار مئی کی بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QprenG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments