حلیم عادل شیخ کی طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c97MCC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments