’ہواؤں کا رخ بدل گیا ‘ اپوزیشن کے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے سے کیا ہوگا؟ مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل رحمان نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی رکن کل کے اجلاس میں نہیں جائیگا، اپوزیشن کے شرکت نہ کرنے سے قومی اسمبلی کے اجلاس کی اہمیت ختم ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38f3PeF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments