کورونا کیسز میں اضافہ ، سکول بند ہونگے یا نہیں؟ این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا کیسز میں اضافے کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ کنرول سینٹر(این سی او سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ceRXdY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments