کورونا سے مزید 43 افراد جاں بحق، 1786 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 324 ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3v7gSIW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments