اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )حکومت نے اپوزیشن کے پاس ایوان میں اکثیرت ہونے کے باوجود سینیٹ کی چیئرمین شپ چھین لی ہے اور صادق سنجرانی ایک مرتبہ پھر 48 ووٹ لے کر چیئرمین سینیٹ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ پی ڈی ایم کے امیدوار سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہےاور وہ 42 ووٹ حاصل کرنے میں کامیب ہوئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38yGkgS
via IFTTT
0 Comments