ن لیگ کو بڑا دھچکا ،پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر سینیٹ کی سیٹ ن لیگ سے چھین لی ہے ، سیدیوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر ہو گئے ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fgZiMY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments