پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی راہیں جدا ہوگئیں، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (نواز) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہوگئی ہیں، میں نہ بھی کوئی بات کروں مگر لوگ کررہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vZtpP9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments