یوم پاکستان کی پریڈ کے اگلے ہی روز پاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ، بڑی خبر 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنا دی ہے ، پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dcrqyn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments