اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما او ر قائد حزب اختلاف سینیٹ سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کی فتح ہے، ہم چاہتے ہیں پی ڈی ایم قائم رہے اور ایجنڈے کے تحت ہم عوامی مسائل اجاگر کریں، ہم اکٹھے ہیں اکھٹے چلیں گے، ایک قدم کی وجہ سے غلط فہمی نہیں ہونی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39gnprv
via IFTTT
0 Comments