اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن قائد میاں نوازشریف نے آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ آصف زرداری کی ایسی گفتگوسے دکھ اورتکلیف پہنچی،90 کی دہائی کی سیاست دفن کرکے آگے بڑھے تھے پھرالزام تراشی کیوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qRSRlL
via IFTTT
0 Comments