وزیراعظم عمران خان نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے حماد اظہر کو وفاقی وزیر خزانہ بنانے کے بعد اب تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دیدیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39rsBJ2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments