پیپلز پارٹی نے استعفوں کا فیصلہ نہ کیا تو ۔۔۔احسن اقبال نے اپنا دل کھولتے ہوئے آصف زرداری کو فیصلہ کن موڑ پر کھڑا کردیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ دھاندلی کی بنیاد پر کھڑے کئے گئے نظام پر استعفوں کی کاری ضرب نہ لگی تو یہ حکومت نہیں جائے گی ،پیپلزپارٹی مشاورت کے بعد بھی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ نہیں کرتی تو تاریخی جدوجہد کی ناکامی کا ملبہ نہیں اٹھا پائے گی ،اب گیند پیپلز پارٹی کی کورٹ میں ہے،پیپلز ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30S4Xke
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments