اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ انہوں نے لانگ مارچ سے پہلے استعفے دینے کا معاملہ پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے سامنے پیش کرنے کیلئے وقت مانگا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Ow3TQM
via IFTTT
0 Comments