’کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، انہیں قاتل عمران خان کے حوالے نہیں کرسکتے‘

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، انہیں واپس بلا کر قاتل عمران خان کے حوالے نہیں کرسکتے، جس نے بھی میاں نواز شریف سے بات کرنی ہے، پہلے مجھ سے بات کرے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rTodJX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments