اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا جواب آنے تک لانگ مارچ ملتوی کردیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OwBk5I
via IFTTT
0 Comments