کورونا کی تیسری لہر ،ملک بھر میں تمام قسم کی ان ڈور اور آﺅٹ ڈور تقریبات پر پابندی عائد 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا کی تیسری لہر کے شدت اختیار کرنے پر این سی اوی نے ملک بھر میں تمام قسم کی ان ڈور اور آﺅٹ ڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کردی،سیاسی کلچرل اور کھیلوں کی تقریبات پر پابندی ہوگی ،تقریبات پر پابندی کا فیصلہ فوری طور پرنافذ العمل ہوگا، شادی کی تقریبات پر پانچ اپریل سے مکمل پابندی عائد کردی گئی،پانچ اپریل سے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lVmIZO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments