لاہور میں حالات بگڑ رہے ہیں ،مکمل لاک ڈاﺅن نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے،محکمہ صحت کی تجویز

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی ہے،جس کے پیش نظر محکمہ صحت نے تجویز دی ہے کہ لاہور کو مکمل لاک ڈاﺅن نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lWPWHE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments