کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، فیکٹریاں اور بزنس بند ہونگے یا نہیں؟ وزیراعظم نے بتادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملکی حالات ایسے نہیں ہیں کہ ہم بزنس یا فیکٹریاں بند کریں،عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ruBQOX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments